Hussaini Rang

 قطعہ حسینی
علی ؑ شیرِ خداپر خُود شجا عت فخر کرتی ہے
حسینؑ ابنِ علیؑ پرخود شہا دت فخر کرتی ہے

رہِ حق میں حقوق اپنے کیٔے قربان بصد ہمت
انہیں کی استقامت پر امامت فخر کرتی ہے

سید صوفیؔ  بابا




Comments

Popular posts from this blog

Imam-e-Hussain (A S )