Posts

Imam-e-Hussain (A S )

Image
مت  سمجھویُوں، زمانے کا میں رونا  رُو رہا ہوں اشکِ غمِ حسینؑ سے عصیاں کو دُھو رہا ہوں صوؔفی متاعِ غم ہےیہ،پروانۂِ نجات عقبیٰ کے غم سےگویا آزاد ہو رہا ہوں سید صوفی فیضؔن بابا

Hussaini Rang

Image
 قطعہ حسینی علی ؑ شیرِ خداپر خُود شجا عت فخر کرتی ہے حسینؑ ابنِ علیؑ پرخود شہا دت فخر کرتی ہے رہِ حق میں حقوق اپنے کیٔے قربان بصد ہمت انہیں کی استقامت پر امامت فخر کرتی ہے سید صوفیؔ  بابا

Bazi Ishq ki

Image

Sufi Must Qalander hoon

Image
میں صوفی مست قلندر ہوں کبھی اندر ہوں کبھی باہر ہوں